داعش سے زیادہ خطرناک...! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i301812-داعش_سے_زیادہ_خطرناک...!_کارٹون
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کا سربراہ بارزانی داعش سے زیادہ خطرناک ہے۔ سیاسی ماہرین کے مطابق جب سے اسرائیل کے نحس وجود کی بنا رکھی گئی، تبھی سے بارزانی کا خاندان اسکے مقاصد کی تکمیل کی راہ میں گامزن رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶ Asia/Tehran
  • داعش سے زیادہ خطرناک...! ۔ کارٹون