داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i303801-داعش_تاریخ_کے_کوڑے_دان_میں!_کارٹون
سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ پورا ہو چکا ہے!جنرل سلیمانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام آج ایک خط لکھ کر عراق و شام میں داعشی تسلط کے خاتمے کی مبارکباد پیش کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹ Asia/Tehran
  • داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون