-
داعش دہشت گرد عناصر کی عراقی جیلوں میں منتقلی، عراق اور علاقے کی سلامتی کے پیش نظر کی جا رہی ہے: محمد شیاع السودانی
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۳عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ داعش کے دہشت گرد عناصر کی عراقی جیلوں میں عارضی منتقلی، عراق کی قومی اور علاقے کی سلامتی کے پیش نظر کی جا رہی ہے۔
-
امریکا نے عین الاسد اڈے کو کیوں کیا خالی؟ حقیقت اب آئی سامنے، داعش کے دہشت گرد عراق منتقل ہونا شروع، آخر ٹرمپ کا کیا ہے منصوبہ؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴عراقی سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے داعش کے دوسرے گروہ کو شام کی جیلوں سے عراق منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
افغانستان ؛ کابل میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی ریسٹورنٹ میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے
-
داعش خراسان کے ترجمان کی گرفتاری
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳داعش خراسان کے ترجمان اور تنظيم کے میڈیا وِنگ کے مبینہ بانی سلطان عزیز عزام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق میں بڑی سازش ہوئی ناکام، 6 خطرناک داعش کے دہشت گرد گرفتار
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵عراق کے کاؤنٹر ٹیررازم یونٹ نے ملک کے تین مختلف صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ گرفتاریاں دارالحکومت بغداد، کرکوک اور نینویٰ میں کی گئی ہیں۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور افغان طالبان کو لے کر اقوام متحدہ کی چونکانے والی رپورٹ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا اعلان "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں"، جولانی نے اپنا اصلی رنگ دکھانا شروع کر دیا!
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶شام کے شہر ادلب اور اس کے مضافات میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسوب تحریریں اور پوسٹرز پائے گئے ہیں، جن میں اس تنظیم کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دھمکی آمیز پیغامات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
حیرت انگيز، دہشت گرد داعش کے ہاتھوں اغوا عراقی لڑکا 11 سال بعد گھر واپس آیا، عراق کی تنہائی میں اکیلا مددگار ملک کون تھا ؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷ترکیہ میں عراقی سفارت خانے نے بتایا ہے سن 2014 میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں اغوا بچہ 11 سال بعد اپنے گھر واپس لوٹ آیا ہے۔
-
تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں تین ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں : پینٹاگون
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شام کے شہر تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں دو امریکی فوجی، اور ایک امریکی شہری مترجم ہلاک اور تین دیگر فوجی زخمی ہوئے۔
-
کیوں شام ماڈل کے بجائے عبرت بن گیا ، ایک سال بعد آنکھ کھولنے والے حقائق
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵مغربی ایشیا یا جسے مغرب والے مشرق وسطی کہتے ہيں ہمیشہ سے ہی مغرب کی طمع کاریوں کا مرکز رہا ہے۔ مغرب نے دہشت گردوں کی مدد سے شام میں اپنے منصوبوں پر عمل در آمد کی کوشش کی تھی جس میں طویل مدت تک ناکامی کے بعد آخرکارانہيں کامیابی ملی لیکن اب ایک سال پورے ہونے کے بعد شام میں مغرب کی مبینہ" کامیابی" کی کیا صورت حال ہے ؟ ایک تجزیاتی جائزہ