افغانستان: داعشی دہشتگردوں کی ہلاکتیں
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸ Asia/Tehran
افغان حکام نے ڈرون حملے اور آپریشن کے دوران سات داعشی جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
افغان حکام کے مطابق صوبے ننگرہار میں انسداد دہشتگردی آپریشن میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ ڈرون حملے میں داعش کے 2 جنگجو ہلاک ہوئے۔
افغان حکام کے مطابق افغان فورسز کا شدت پسندوں کے خلاف ننگرہار میں زمینی اور فضائی آپریشن بھی جاری ہے۔ ان حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران داعش کے پانچ دہشت گرد مارے گئے جبکہ 4 زخمی ہوئے۔
ٹیگس