بحرین میں شیعہ عالم کی گرفتاری ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i311753-بحرین_میں_شیعہ_عالم_کی_گرفتاری_ویڈیو
بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت اپنے بنیادی مطالبات اور حقوق کی خاطر اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کی پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔اس ویڈیو میں بحرین کے شیعہ عالم حجت الاسلام سید عدنان سید ہاشم کے گھر پر راتو رات دھاوا بول کر انہیں گرفتار کر کے لے جایا جا رہا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶ Asia/Tehran