شامی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i315187-شامی_صدر_سے_روسی_صدر_کے_ایلچی_کی_ملاقات
شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶ Asia/Tehran
  • شامی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقات

شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔

روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی  الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔  دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی صدر کے نمائندے نے شام کے عام شہریوں پر دہشت گردوں کے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔