شامی فوج کی پیش قدمی جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i317933-شامی_فوج_کی_پیش_قدمی_جاری
شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran
  • شامی فوج کی پیش قدمی جاری

شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

المنار کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

شامی فورسز اور ان کے اتحادیوں نے اس سے قبل حموریہ ٹاؤن کو بھی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔