جاتے جاتے تباہی مچا گئے دہشتگرد! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i320602-جاتے_جاتے_تباہی_مچا_گئے_دہشتگرد!_ویڈیو
ان دنوں شام کے خطے مشرقی غوطہ سے دہشتگردوں کا انخلا جاری ہےسعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ جیش الاسلام نے مشرقی غوطہ کے علاقے دوما میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے جس میں کم از کم ۱۵۰ عام شہریوں کے جاں بحق ہونے اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔مرنے والوں میں بڑی تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۵ Asia/Tehran