امریکی حملہ سے گھبرایا نہیں دمشق! ۔ تصاویر+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i321378-امریکی_حملہ_سے_گھبرایا_نہیں_دمشق!_تصاویر_ویڈیو
سنیچر کی صبح شام کے وقت کے مطابق صبح چار بجے امریکہ،برطانیہ اور فرانس نے دارالحکومت دمشق سمیت شام کے کئی علاقوں پر سو سے زائد میزائل داغے مگر اس سے دمشق کے معمولات زندگی پر کوئی اثر نہیں پرا!امریکی حملے کے بعد شامی صدر بشار اسد بھی حسب معمول اپنے دفتر میں حاضر ہوئے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵ Asia/Tehran