مظلوم فلسطینیوں کی مظلومیت اور عالمی برادری کی خاموشی
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵ Asia/Tehran
صیہونی جنگی طیاروں نے کل رات غزہ کی پٹی کے خان یونس علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔
صیہونی جنگی طیاروں نے جمعہ کی رات بھی بیت لاھیا پر بمباری کی تھی۔ اسرائیل دسمبر کے مہینے سے غزہ پر مسلسل حملے کر رہا ہے۔ غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
ٹیگس