جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i338958-جشن_میلاد_النبی_بھی_گوارا_نہیں_تکفیریوں_کو_ویڈیو
گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳ Asia/Tehran