صیہونی جارحیت اور اسلامی مزاحمت کا دندان شکن جواب
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i339906-صیہونی_جارحیت_اور_اسلامی_مزاحمت_کا_دندان_شکن_جواب
فلسطین کی اسلامی مزاحمت کی کاری ضرب کے بعد اسرائیل اب فلسطین پر حملے کے بارے میں سو بار سوچے گا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰ Asia/Tehran

فلسطین کی اسلامی مزاحمت کی کاری ضرب کے بعد اسرائیل اب فلسطین پر حملے کے بارے میں سو بار سوچے گا۔

تجزیہ نگاروں کا کہنا اسرائیل بری طرح سے چاروں جانب سے محاصرے میں ہے۔ مزاحمت کا طاقت میں اضافے سے اسرائیل میں شدید خوف طاری ہے۔