عراقی صدر سے پاکستانی وزیراعظم کے مشیر کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i342894-عراقی_صدر_سے_پاکستانی_وزیراعظم_کے_مشیر_کی_ملاقات
زلفی بخاری عمران خان کا خصوصی پیغام لے کر عراق پہپنچے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸ Asia/Tehran
  • عراقی صدر سے پاکستانی وزیراعظم کے مشیر کی ملاقات

زلفی بخاری عمران خان کا خصوصی پیغام لے کر عراق پہپنچے۔

پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری نے عراقی صدرابراہیم صالح سے ملاقات کی اور وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام انہیں دیا۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر وزیراعظم زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان عراق سے بہتر تعلقات اور مستقبل میں مشترکہ چلنے کے خواہشمند ہے۔

عراقی صدرابراہیم صالح کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مشکل وقت میں ہمیشہ ساتھ دیں گے۔