-
ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستانی صدر نے غزہ میں اسرائیل کی جرائم کی مذمت کی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے صدر نے باہمی ملاقات میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے واقعے پر چینی صدر کا تعزیتی پیغام
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹چین کے صدر شی جن پنگ نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو بندرعباس کے دردناک حادثے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
مختلف ممالک کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کےلئے تیار ہیں؛ صدر ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱صدر مملکت نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امن و صلح تجارت، سرمایہ کاری اور رفت و آمد سے حاصل ہوتی ہے کہا ہے کہ ہم دیگر ملکوں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
امریکا کے عوام نے ٹرمپ کو دیا بڑا جھٹکا
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳امریکہ میں نئے سروے رپورٹ سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اقتدار کے تین مہینوں میں امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت ، گذشتہ سات عشروں میں کسی بھی صدر کی اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
صدر ایران شہید رجائی بندرگاہ کے واقعے کی ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے تعلق سے صورتحال پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایک ایک لمحے کی خبر لے رہے ہیں۔
-
صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱صدر ایران مسعود پزشکیان نے لیبر ویک کے موقع پر، ملک کے محنت کشوں کے اعزاز میں منعقد ایک فٹ بال میچ میں، پہلے ہاف میں محنت کشوں کی طرف سے کھیلا جبکہ دوسرے ہاف میں انہوں نے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے جوہر کا مظاہرہ کیا۔
-
ترکیہ میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 151 افراد زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹استنبول کے گورنر کے دفتر نے اعلان کیا کہ صوبے میں زلزلے سے 151 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے ایک وفد کو ساتھ لے کر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ چکے ہیں۔
-
ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔
-
ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی ذلت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے اور نہ ہی جنگ سے خوف زدہ ہیں، ہم دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔