افغانستان:45 طالبان ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i346044-افغانستان_45_طالبان_ہلاک
افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم 45 طالبان ہلاک ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱ Asia/Tehran
  • افغانستان:45 طالبان ہلاک

افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کم از کم 45 طالبان ہلاک ہو گئے۔

افغانستان میں سکیورٹی فورسزنے زبردست کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 45 طالبان کو ہلاک کردیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں سے کافی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔