-
ایران: امریکی اسرائيلی خفیہ ایجنسیوں سے وابستہ نیٹ ورک کا پردہ فاش، تباہ کردیا گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کے کئی صوبوں میں امریکی اور اسرائيلی خفیہ ایجنسیوں سے وابستہ ایک نیٹ ورک کا پتہ لگا کر تباہ کردیا ہے۔
-
بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکے میں سیکورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔
-
شمال مغربی پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر، سیکیورٹی فورسز نشانے پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱شمال مغربی پاکستان میں ایک بم دھماکے میں سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بیس فوجی جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰ایرانی سیکورٹی فورسز نے مشرقی ایران میں کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ جیش العدل کے سیل کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے وزير داخلہ: غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی امیگریشن پاکستان کےلیے انتہائی حساس مسئلہ ہے۔
-
سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کا بیان
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲پاکستانی فوج نے ایک بیان میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان: اورکزئی حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، آئی ایس پی آر
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 18 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں
-
پاکستان ، کویٹہ میں دھماکہ ، 10 کی موت
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶پاکستان کے صوبہ بلوچستہ کے کوئٹہ میں خودکش دھماکا کیا گیا ہے جس میں 10 لوگ مارے گئے ۔