جب صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بج گئی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i348685-جب_صیہونی_حکومت_کی_اینٹ_سے_اینٹ_بج_گئی_ویڈیو
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ Asia/Tehran

فلسطینی مجاہدین نے صیہونی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔

 

فلسطینی مجاہدین نے اتوار کے روز مشرقی بیت حانون کے قریب صیہونی فوج کی جیپ کو کورنیٹ میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ۔ 

ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس حملے میں جیپ میں سوار تین صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔

 فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے مشترکہ آپریشن روم نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ راکٹ اور میزائل حملوں کا دائرہ پورے مقبوضہ فلسطین تک پھیلا دیا جائے گا ۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے شمالی غزہ کے قریب واقع اشکلون ٹاؤن میں چار صیہونیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔