فلسطینی نوجوان پر صیہونی تشدد کا ویڈیو وائرل + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i349314-فلسطینی_نوجوان_پر_صیہونی_تشدد_کا_ویڈیو_وائرل_ویڈیو
گزشتہ دنوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیلی تشدد کے نئے مرحلے کا سامنا رہا ہے اور صیہونی فوجیوں کے حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ Asia/Tehran

گزشتہ دنوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیلی تشدد کے نئے مرحلے کا سامنا رہا ہے اور صیہونی فوجیوں کے حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں ۔

صیہونی فوج اپنی تشدد پسندانہ ماہیت کے دائرے میں، فلسطینیوں کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے رعب و دہشت پھیلاکر، آئے دن مختلف بہانوں سے فلسطینیوں کو شہید ، یا ان کو زخمی اور گرفتار کرتی ہے- ان اقدامات سے صیہونی حکومت کا مقصد اپنی نام نہاد طاقت کا مظاہرہ کرنا اور فلسطینی مزاحمت کے مقابلے میں اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا ہے-