-
ٹائیگر شروف پر حملہ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی، کہا "جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اُسے مار دیں گے۔"
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶بالیووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کی ذمہ داری لارینس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے اور کہا ہے کہ جو بھی سلمان خان کے ساتھ کام کرے گا اسے مار دیں گے۔
-
ٹائیگر شراف پر مبینہ حملہ، ممبئی میں فائرنگ کی خبر سے سنسنی پھیل گئی
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳ممبئی کے جوہو علاقے میں ٹائیگر شراف پر فائرنگ کے واقعے میں اداکار محفوظ رہے، جبکہ دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا اور جانچ کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں
-
تھائی لینڈ: سیلاب سے 100 افراد ہلاک، 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ میں آنے والے شدید سیلاب کی وجہ سے 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی موجود ہے۔
-
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ، 17 افراد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے جنوب مغربی قصبے میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: ڈی آئی خان دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 امدادی کارکن جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خود کش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ اور 2 امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲اطلاعات کے مطابق اغوا کی اس کارروائی میں ایک گارڈ جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
-
امریکہ: ریاست مشی گن میں فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵امریکی ریاست مشی گن میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں مشتبہ حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳امریکہ کی ریاست آئیڈاہو میں واقع شہر ٹوئن فالز میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخیموں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا صوبے کے علاقے وانا میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
پاکستان: ہندوستانی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷پاکستان نے ہندوستانی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔