شہدائے بحرین کے اہل خانہ نے خوشی منائی! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352538-شہدائے_بحرین_کے_اہل_خانہ_نے_خوشی_منائی!_ویڈیو
گزشتہ روز بحرین کی شاہی اور جلاد حکومت آل خلیفہ کے فرمان پر دو بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا۔اس واقعے کے بعد بحرینی عوام نے ماتمی دستے کی شکل میں شہدا کے گھروں کا رخ کیا اور انکے اہل خانہ کو تعزیت کے ساتھ ساتھ مبارکباد بھی پیش کی۔اس موقع پر شہید کی ماں نے حاضرین کے درمیان مٹھائی تقسیم کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵ Asia/Tehran