-
غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اس پٹی کے باشندوں کی بڑی تعداد بے گھر ہوگئی ہے، اور اب یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ بیالیس ہزار ہو گئی ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50180 سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کی تعداد پچاس ہزار ایک سو تراسی سے تجاوز کر گئي ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل کا اب تک کا سب سے وحشیانہ حملہ، غزہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد سات سو
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں اور وحشیانہ بمباری میں تقریبا سات سو عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں شہید ہونے والوں میں حماس کے سیاسی رہنما عصام الدعالیس سیمت پانچ سینئر اراکین شامل ہیں۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 48450 سے تجاوز کرگئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چـوبیس گھنٹے میں شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر، 48 ہزار 458 ہوگئی ہے۔
-
"اے شریف اور پروقار مرد" شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں ترانہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی یاد میں "اے شریف اور پروقار مرد" ترانہ جاری کیا گیا ہے۔
-
شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع دہشت گرد اسرائیل کی بمباری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بھی جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بیروت کی فضاؤں میں پروازیں انجام دیں۔
-
لاکھوں عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵آج بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں لاکھوں کی تعداد میں موجود عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا اور ان کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
پاکستان، سکردو میں شہدائے مقاومت کی یاد میں عظیم الشان ریلی
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷لبنان کے بیروت میں جہاں ایک طرف شہید مقاومت سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع ہو رہی ہے وہیں دوسری طرف پاکستان کے سکردو میں بھی شہداء کی علامتی تشیع جنازہ میں سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلی کچورا سے سکردو تک نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کی دعوت؛ حماس
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ اور شہیدسید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ میں لوگوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
القسام کے کمانڈر کی شہادت پر حماس کا ردعمل
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶حماس نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں لبنان میں القسام کے کمانڈر محمد شاہین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔