افغانستان میں 2 امریکی دہشتگرد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352628-افغانستان_میں_2_امریکی_دہشتگرد_ہلاک
افغانستان میں پیر کو دو امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱ Asia/Tehran
  • افغانستان میں 2 امریکی دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں پیر کو دو امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

شمالی اوقیانوس معاہدہ کی تنظیم (نیٹو) کے آپریشن ریزولیوٹ سپورٹ مشن نے اپنے ایک بیان میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ دہشتگرد فوجیوں کی موت کے درمیان اندرونی وجہ ہے ۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے اس سلسلے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے ۔

اس حملے سے رواں برس افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشتگرد فوجیوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔