شیخ ابراہیم زکزکی نئی دہلی سے نائجیریا روانہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353530-شیخ_ابراہیم_زکزکی_نئی_دہلی_سے_نائجیریا_روانہ
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی ہہتر علاج نہ ہونے اور سخت سکیورٹی کی وجہ سے نئی دہلی سے نائجیریا روانہ ہو گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷ Asia/Tehran
  • شیخ ابراہیم زکزکی  نئی دہلی سے نائجیریا روانہ

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی ہہتر علاج نہ ہونے اور سخت سکیورٹی کی وجہ سے نئی دہلی سے نائجیریا روانہ ہو گئے ہیں۔

نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے ان کے علاج کے سلسلے میں ہندوستانی حکومت کو غلط اطلاعات فراہم کی ہیں اور وہ نائجیریا کی حکومت کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق علاج کرانے سے معذور ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ وہ ہندوستان سے علاج کے بغیر ہی وطن واپس جارہے ہیں اس لئے کہ وہ اسپتال میں محبوس ہو کر رہ گئے ہیں۔