افغانستان: طالبان اور داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i354129-افغانستان_طالبان_اور_داعش_کے_متعدد_دہشتگرد_ہلاک
افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰ Asia/Tehran
  • افغانستان: طالبان اور داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک

افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔

مقامی خبر رساں ایجنسی خامہ پریس  کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی ہیلمند، ننگرهار اور قندھار سمیت مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران طالبان اور داعش کے کم از کم 15 دہشت گرد مارے گئے

خیال رہے افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔

دوسری جانب افغانستان کے جذان صوبے میں دو گروپوں کے درمیان ہوئی پرتشدد جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک ہوئے۔