اسرائیلی فوج کی جارحیت اور بربریت جاری 15 فلسطینی گرفتار
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358008-اسرائیلی_فوج_کی_جارحیت_اور_بربریت_جاری_15_فلسطینی_گرفتار
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶ Asia/Tehran
  • اسرائیلی فوج کی جارحیت اور بربریت جاری 15 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصبج اور جابر صیہونی حکومت کی جارح فوج نے مغربی پٹی میں ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی کے مختلف علاقوں میں حملہ اور بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔ اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور عرب حکمراں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔