افغانستان میں 2 امریکی دہشتگرد ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358022-افغانستان_میں_2_امریکی_دہشتگرد_ہلاک
افغانستان کے عوام پر مصائب و آلام ڈھانے والے امریکی فوجی دہشتگرد اب اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶ Asia/Tehran
  • افغانستان میں 2 امریکی دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے عوام پر مصائب و آلام ڈھانے والے امریکی فوجی دہشتگرد اب اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 2 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ہرچند کہ امریکی فوج نے ابھی تک ہیلی کاپٹر کو پیش آںے والے حادثے کے بارے میں کچھ نہیں کہا تاہم طالبان نے امریکی ہیلی کاپٹر کوافغانستان کے صوبہ لوگر میں مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے۔