فلسطینی معذوروں کی میراتھن۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358595-فلسطینی_معذوروں_کی_میراتھن_ویڈیو
غزہ میں محصور فلسطینی باشندوں نے اپنی جیتی جاگتی زندگی اور اپنے فولادی جذبۂ استقامت کا ثبوت دیتے ہوئے ایک خاص میراتھن کا اہتمام کیا۔ اس میراتھن میں صیہونی دشمن کے خلاف جاری جنگ میں اپنے جسمانی اعضا کا نذرانہ پیش کرنے والے افراد نے نہایت پر جوش انداز میں شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸ Asia/Tehran