-
حق واپسی مارچ، ملت فلسطین کی جدوجہد کے لئے سنگ میل ہے: حماس
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰تحریک حماس نے کہا ہے کہ حق واپسی مارچ غاصبوں کے خلاف ملت فلسطین کی مسلسل جد و جہد کا سنگ میل ہے۔
-
صیہونیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: حماس
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷تحریک حماس کے ترجمان نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی بنا پر صیہونی دہشتگردوں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں 30 ہزار نمازیوں نے پڑھی نماز
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸غاصب صیہونی ٹولے کی تمام تر سختیوں اور رکاوٹوں کے باجود کل تیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز پڑھی۔
-
فلسطینیوں کا ہفتہ وار احتجاج ۔ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶اس ہفتے بھی جمعے کے روز ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے سرحدی علاقے میں اکٹھا ہو کر اپنی مادر وطن کی مکمل آزادی کے لئے جد و جہد کی۔ اس ہفتے با وردی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ اور شیلنگ کے سبب کم از کم چھے فلسطینی زخمی ہو گئے۔ ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ مارچ دوہزار اٹھارہ سے جاری ہے۔
-
فلسطین ؛ حق واپسی مارچ کا سلسلہ بدستور جاری ۔ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴جمعے کے روز فلسطینی عوام نے غزہ کے علاقے میں اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب اجتماع کیا۔بیاسی ہفتوں سے فلسطینی عوام کے اس مارچ کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہر ہفتے جمعے کے روز ہزاروں کی تعداد میں غزہ میں مقیم فلسلطینی شہری حصہ لیتے ہیں۔اس مارچ کے آغاز سے اب تک کم از کم تین سو اسی فلسطینی شہید جبکہ اٹھارہ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
فلسطینیوں پر حملہ ایک فلسطینی شہید 69 زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴غزہ پٹی میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
فلسطینیوں کا ستتر ہواں پرامن واپسی مارچ
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۱صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے ستترہویں پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی کو شہید اور چالیس دیگر کو زخمی کردیا
-
76 حق واپسی مارچ پر فائرنگ ، ایک فلسطینی شہید باون زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷غزہ پٹی میں چھیہترویں حق واپسی مارچ کے موقع پر ایک فلسطینی شہید اور باون زخمی ہوگئے
-
تمام اہداف کے حصول تک واپسی مارچ جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۷فلسطین کی حق واپسی مارچ کی اعلی قومی کمیٹی نے غزہ پٹی کے محاصرے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے تمام حقوق کی مکمل بازیابی تک مظاہرے جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
فلسطینیوں کا اکہترواں ’’حق واپسی‘‘ مارچ ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲جمعے کو فلسطین کے غزہ علاقے میں اکہترواں ہفتہ وار ’’حق واپسی‘‘ مارچ کیا گیا جس میں ہزارون فلسطینیوں نے اپنے وطن کی مکمل آزادی تک اپنی جد و جہد جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کیا۔اس موقع صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر فائرنگ کر کے کم از کم ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔