سعودی جیل میں لگی آگ سے 24 ہلاک و زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i359052-سعودی_جیل_میں_لگی_آگ_سے_24_ہلاک_و_زخمی
سعودی عرب کی ایک جیل میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran
  • سعودی جیل میں لگی آگ سے 24 ہلاک و زخمی

سعودی عرب کی ایک جیل میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ادارے واس کی رپورٹ کے مطابق آگ ریاض کی الملز جیل میں لگی جس کے نتیجے میں اب تک 3 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ ابھی تک لگنے والی آگ کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔