صیہونی جارحیت میں فلسطینی نوجوان شہید
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱ Asia/Tehran
غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک نوجوان فلسطینی شہید ہو گیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کل شمالی طولکرم کے قفین گاوں میں ایک فلسطینی نوجوان صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گیا
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین کل قفین،بلعین اور باب الزاویه میں جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ کل فلسطینیوں نے غرب اردن سمیت کئی علاقوں میں سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے کئے۔
ٹیگس