خوشیاں لوٹ آئیں شام کے شہر حلب میں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i362174-خوشیاں_لوٹ_آئیں_شام_کے_شہر_حلب_میں_ویڈیو
کئی برس کے بعد اتوار کی شب شام کے حلب علاقے میں شامی فوج نے سیکورٹی کی بحالی کا اعلان کیا تو لوگ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔ برسوں سے دہشتگردوں کی چنگل میں اسیر حلب کے باشندوں نے تکفیری دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی جد و جہد اور جانفشانیوں کو سراہتے ہوئے اپنے ملکی نظام کی حمایت میں نعرے لگائے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵ Asia/Tehran