عراق، امریکی چھاونیوں اور اہم ٹھکانوں کا ویڈیو جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i364189-عراق_امریکی_چھاونیوں_اور_اہم_ٹھکانوں_کا_ویڈیو_جاری
جہاں امریکا عراق میں فوجی کاروائی کا عندیہ دے رہا ہے وہیں مزاحمت کاروں نے امریکی سفارتخانے، فوجی اڈوں اور امریکی مفادات کے ویڈیو جاری کرکے اپنے ارادوں کو ظاہر کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷ Asia/Tehran

جہاں امریکا عراق میں فوجی کاروائی کا عندیہ دے رہا ہے وہیں مزاحمت کاروں نے امریکی سفارتخانے، فوجی اڈوں اور امریکی مفادات کے ویڈیو جاری کرکے اپنے ارادوں کو ظاہر کر دیا ہے۔

عراقی مزاحمت کاروں نے بتا دیا کہ اگر امریکا نے کوئی بیوقوفی کی تو اس کو کتنی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔