یہ دن بھی دیکھے گا فلسطین! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i368387-یہ_دن_بھی_دیکھے_گا_فلسطین!_پوسٹر
خلاق ہستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اسکے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ Asia/Tehran
  • یہ دن بھی دیکھے گا فلسطین! ۔ پوسٹر

خلاق ہستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اسکے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔

فلسطین اسلام اور اہل اسلام کی ایک گرانقدر میراث ہے جو اس وقت شیطانی قوتوں کے کربناک اور غاصبانہ قبضے سے رنجور ہے۔

مگر چونکہ خلاق ہستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اسکے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے، اس لئے تمام حریت پسند اُس یقینی دن کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں جب محتلف مسالک و مذاہب کے لوگ ارض فلسطین میں تمام تر آزادی اور امن و سلامی کے ہمراہ اکٹھا ہوں اور غاصب صیہونی جابروں کے عبرت ناک انجام کا قریب سے مشاہدہ کریں۔