خوش نصیب بندے!
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370147-خوش_نصیب_بندے!
اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶ Asia/Tehran

اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔

اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر حج کا ماحول نہ بن سکا اور سرزمین حجاز سے باہر رہائش پذیر فرزندان توحید کے لئے حج ممکن نہیں ہو پایا۔ مگر اس درمیان کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔

اس سال صرف سرزمین حجاز میں رہائش پذیر فرزندان اسلام حج پر مشرف ہو سکے ہیں جن میں ایک سو ساٹھ ممالک کے غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔ تمام مناسک حج سماجی فاصلے اور طبی اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے انجام پا رہے ہیں۔