طوافِ کعبہ کا منفرد ٹائم لیپس
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370581-طوافِ_کعبہ_کا_منفرد_ٹائم_لیپس
کورونا کے ہوتے ہوئے اس سال جو حج منعقد کیا گیا اُس میں ایک رپورٹ کے مطابق کل ۱۰ ہزار فرزندان توحید حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس سال حج کے دوران کچھ ایسی تصاویر کیمرے میں قید ہوئیں جنکی تکرار شاید دوبارہ ممکن نہ ہو۔ ان ہی میں سے ایک وہ ویڈیو ہے جو طواف خانہ خدا کے موقع پر کیمرے میں قید ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ Asia/Tehran