عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں پر حملے تیز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i371331-عراق_دہشت_گرد_امریکی_فوجیوں_پر_حملے_تیز
عراق میں امریکی فوجیوں پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰ Asia/Tehran

عراق میں امریکی فوجیوں پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں ۔

عراقی میڈیا نے خبر دی ہے کہ جمعے کی شام کو امریکی فوجیوں کے کارواں پر بغداد میں حملہ ہوا۔

اس کارواں پر پیکٹ بم سے حملہ کیا گیا۔

عراقی میڈیا نے بتایا کہ دار الحکومت بغداد کے عویرج علاقے میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنايا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس دھماکے میں ایک عام شہری کی گاڑی میں آگ لگ گئی اور اس کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔