بین الحرمین میں یاد کئے گئے ابو مہدی اور قاسم سلیمانی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i371833-بین_الحرمین_میں_یاد_کئے_گئے_ابو_مہدی_اور_قاسم_سلیمانی
استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈر اور جگری دوست، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کی عوام رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس رواں برس تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ اس سال پہلا ایسا محرم تھا کہ مظلوم کربلا کے یہ حقیقی چاہنے والے اس دنیا میں نہ تھے۔ یہی احساس سبب بنا کہ مقامات مقدسہ بالخصوص کربلا کی تاراجی کا خواب دیکھنے والے تکفیری ٹولے داعش کو شکست دینے والے ان دو سورماؤں کو روز عاشور بین الحرمین یاد کیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱ Asia/Tehran