آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i372531-آل_خلیفہ_کی_غداری_کے_خلاف_بحرینی_عوام_کا_مظاہرہ
بحرینی عوام نے قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اپنے آل خلیفہ حکام کے خلاف پر زور احتجاج کرتے ہوئے بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ انکی غداری کی مذمت کی۔ فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اپنے نعروں کے ذریعے فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹ Asia/Tehran