مظلوم غزہ کی ویرانیاں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i386691-مظلوم_غزہ_کی_ویرانیاں_ویڈیو
غزہ میں جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد دن گزرنے کے ساتھ ساتھ وہاں صیہونی دہشتگردوں کی گئیں تباہ کاریوں کی وسعت و شدت عیاں ہوتی جا رہی ہے۔ پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے تلخ اور تباہ کن آثرات و نتائج کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم ڈھائی سو فلسطینی شہید اور ہزار سے زائد زخمی ہوئے جبکہ سیکڑوں رہائشی و غیر رہائشی عمارتوں کو ان کے اندر موجود تمام تر سامان زندگی اور وسائل و آلات کے ہمراہ مٹی پتھر کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱ Asia/Tehran