SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غزہ

  • غزہ میں ایک فلسطینی کمہار نے والدین کے لیے مٹی سے گنبد نما مکان تعمیر کردیا

    غزہ میں ایک فلسطینی کمہار نے والدین کے لیے مٹی سے گنبد نما مکان تعمیر کردیا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی نسل کُش جنگ کے دوران گھر تباہ ہوجانے کے بعد ایک کمہار جعفر عطاء اللہ نے اپنے روایتی ہنر کو خاندان کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنانے کا ذریعہ بنا لیا۔

  • غزہ میں پانچ لاکھ افراد غذائی امداد سے محروم ہونے کے خطرے سے دوچار

    غزہ میں پانچ لاکھ افراد غذائی امداد سے محروم ہونے کے خطرے سے دوچار

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۱

    غزہ میں پانچ لاکھ افراد کی غذائی امداد متاثر ہونے کا خدشہ، اقوامِ متحدہ کے پروگرام نے امداد میں ایک تہائی کمی کر دی ہے۔

  • غزہ: اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے برآمد 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین

    غزہ: اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے برآمد 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۳۰

    غزہ میں اتوار کو سینکڑوں فلسطینیوں نے اُن 75 فلسطینیوں کی باقیات کی تدفین میں شرکت کی جو غزہ میں اسرائیل کی نسل کُش جنگ کے ابتدائی مہینوں کے دوران اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہوگئے تھے۔

  • یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹

    یمن میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مغربی ساحلی محاذ پر جھڑپوں کے دوران قیدی بنائے گئے 159 افراد کو رہا کر دیا گيا ہے۔

  • ٹرمپ ایران کو جھکانے میں ناکام: صیہونی میڈیا

    ٹرمپ ایران کو جھکانے میں ناکام: صیہونی میڈیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴

    ایک اسرائيلی اخبار نے آبنائے ہرمز کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ایران کو سرینڈر پر مجبور کرنے سے عاجز ہیں۔

  • فلسطین سے اظہارِ یکجہتی: میڈرڈ اور میکسیکوسٹی میں فنکاروں نے میٹرو اسٹیشنوں کے نام بدل دیئے

    فلسطین سے اظہارِ یکجہتی: میڈرڈ اور میکسیکوسٹی میں فنکاروں نے میٹرو اسٹیشنوں کے نام بدل دیئے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۹

    اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ اور میکسیکو سٹی میں گمنام فنکاروں کا ایک گروپ میٹرو اسٹیشنوں کے نام تبدیل کرکے فلسطینیوں اور مختلف سماجی تحریکوں سے اظہارِ یکجہتی کر رہا ہے۔

  • نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے

    نیتن یاہو پر مقدمہ چلاکر اسے سزادینی چاہیے: نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲

    نوبل امن انعام یافتہ نوی پلے نے، جو جنوبی افریقی جج ہیں، کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم ایک دن بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے کٹہرے میں ہوں گے۔

  • غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    غزہ میں امریکا کی حمایت سے نسل کشی جاری ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴

    صدرِ ایران نے کہا ہے کہ آج غزہ میں امریکا کی حمایت سے جو ہورہا ہے وہ نسل کشی ہے۔

  • خلیل الحیہ کو قتل کرنے کی اسرائیل کی دھمکی

    خلیل الحیہ کو قتل کرنے کی اسرائیل کی دھمکی "منظم ریاستی دہشت گردی" ہے: حماس

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵

    فلسطین کی تحریک حماس نے اس تحریک کے پولت بیورو کے سربراہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی وزیر جنگ کی دھمکی کو منظم ریاستی دہشت گردی بتایا ہے۔

  • سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ، بچوں کے خلاف جنگ ہے: یمنی ذرائع

    سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ، بچوں کے خلاف جنگ ہے: یمنی ذرائع

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵

    سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبۂ حجہ کے علاقے بنی حطب کے ایک دیہات پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۵ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS