مناسک حج پر پابندی اور رقص و سرور کی محفلیں آزاد !
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵ Asia/Tehran
سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کا بہانہ بناکر حج کو محدود کر دیا جبکہ سرزمین وحی پر رقص و سرور کی محفلیں خوب سج رہی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر مناسک حج کو محدود کر دیا گیا اور صرف سعودی عرب کے باشندوں اور وہاں مقیم افراد ہی اس سال اس نعمت سے مشرف ہوں گے جبکہ نائٹ کلبوں میں کوئی پابندی نہیں ہے اور رات بھر محلفیں سجتی رہتی ہیں اور لڑکے لڑکیاں ساتھ میں ڈانس کرتے نظر آتے ہیں۔
دوسری جانب ایک تقریب میں خانہ خدا کا پردہ تبدیل کیا گیا