طالبان شوری حکومت سنبھالنے کے لیے تیار
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391609-طالبان_شوری_حکومت_سنبھالنے_کے_لیے_تیار
طالبان شوری افغانستان کا انتظام باضابطہ طور پر سنبھالنے کے لیے تیار ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵ Asia/Tehran
  • طالبان شوری حکومت سنبھالنے کے لیے تیار

طالبان شوری افغانستان کا انتظام باضابطہ طور پر سنبھالنے کے لیے تیار ہے۔

طالبان شوری افغانستان کا انتظام باضابطہ طور پر سنبھالنے کے لیے تیار ہے۔

نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایک اعلی سطحی طالبان رہنما نے بتایا ہے کہ   شوری کی جانب سے ملک کا انتظام سنبھالنے کا امکان پایا جاتا ہے۔

اسی دوران اطلاعات ہیں کہ طالبان نے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

طالبان نے سابق افغان فوجیوں اور فلائٹ آفسیرز سے بھی اپیل کی وہ ان کے ساتھ مل جائیں۔

طالبان کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ہمسایہ ممالک ہمارے وہ جنگی طیارے واپس کردیں گے جو افغان فوجی ملک سے فرار ہوتے وقت اپنے ساتھ لے گئے تھے۔