امریکا پر حد سے زیادہ بھروسہ کرنے کی سزا+ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391672-امریکا_پر_حد_سے_زیادہ_بھروسہ_کرنے_کی_سزا_کارٹون
امریکا کی خدمت کرنے کی سزا، عوام سے اشرف غنی کی غداری، پیسوں کے بھرے بیگ کے ساتھ افغان صدر ملک سے فرار۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۴ Asia/Tehran
  • امریکا پر حد سے زیادہ بھروسہ کرنے کی سزا+ کارٹون

امریکا کی خدمت کرنے کی سزا، عوام سے اشرف غنی کی غداری، پیسوں کے بھرے بیگ کے ساتھ افغان صدر ملک سے فرار۔

اشرف غنی نے اتنے برسوں تک امریکا کی خدمت کی لیکن امریکی ان کو اور ان کی حکومت کو بچا نہیں سکے اور آخرکار وہ فرار ہونے پر مجبور ہو ہی گئے۔ 

افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی جس طرح ملک سے فرار ہوئے وہ تاریخ میں رقم ہو گیا۔ 

اشرف غنی نے اپنے ملک کے عوام سے غداری کی، امریکا پر حد سے زیادہ بھروسہ کیا جس کی سزا آج ان کو مل گئی۔