افغانستان، قومی پرچم رکھنے کی سزا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i391873-افغانستان_قومی_پرچم_رکھنے_کی_سزا_ویڈیو
افغانستان کے تقریبا سبھی علاقوں پر طالبان کا قبضہ ہو گیا ہے اور انہوں نے دھیرے دھیرے اپنے پیر مضبوط کرنے شروع کر دیئے ہيں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰ Asia/Tehran

افغانستان کے تقریبا سبھی علاقوں پر طالبان کا قبضہ ہو گیا ہے اور انہوں نے دھیرے دھیرے اپنے پیر مضبوط کرنے شروع کر دیئے ہيں۔

کئی دنوں سے یہ خبر آ رہی تھی کہ طالبان افغانستان کے قومی پرچم کے مخالف ہیں۔ 

سوشل میڈیا پر جاری اس ویڈیو نے یہ ثابت کر دیا۔ 

طالبان کی جانب سے جاری ہونے والے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان کے جنگجوؤ اس نوجوان بائیک سوار لڑکے کو گولی مار دیتے ہیں جو اپنی بائیک پر ملک کا قومی پرچم لگائے جا رہا تھا۔ 

ابھی تک طالبان کی جانب سے اس بارے  میں باضابطہ کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔