فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے، متعدد زخمی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392050-فلسطینیوں_پر_اسرائیلی_فوج_کے_حملے_متعدد_زخمی_ویڈیو
 صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی سے لگے سرحدی علاقے میں مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱ Asia/Tehran

 صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی سے لگے سرحدی علاقے میں مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا۔

صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کے خلاف فلسطینی نوجوان مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔

فلسطینی نوجوانوں کی آواز دبانے کے لئے صیہونی فوجی ان پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔

صیہونی فوجیوں کے ان حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے لیکن انہوں نے حوصلے نہیں ہارے اور مسلسل مظاہرے کرتے رہے۔