طالبان دور میں افغان عوام کا پہناوا بدل گیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392113-طالبان_دور_میں_افغان_عوام_کا_پہناوا_بدل_گیا_ویڈیو
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ افغانستان پر طالبان کے تسلط کے بعد لوگ بالخصوص خواتین اپنے پہناوے کے سلسلے میں احتیاط سے کام لینے لگی ہیں اور انکی کوشش ہوتی ہے کہ ایسا لباس نہ پہنیں جس پر انہیں طالبان کی جانب سے کسی عتاب کا سامنا کرنا پڑے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱ Asia/Tehran