بحرین، آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392729-بحرین_آل_خلیفہ_کے_خلاف_مظاہرے_جاری
بحرین میں آل خلیفہ کی سختی کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶ Asia/Tehran

بحرین میں آل خلیفہ کی سختی کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

بحرین کے عوام اپنی آزادی اور خودمختاری کے لئے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 

بحرین کی آل خلیفہ حکومت مظاہروں پر پابندیاں عائد کئے ہوئے ہے لیکن اس کے باوجود بحرین کے حریت پسند عوام مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔