نائب افغان صدر کے مکان سے لاکھوں ڈالر کے انکشاف کا دعوا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i392995-نائب_افغان_صدر_کے_مکان_سے_لاکھوں_ڈالر_کے_انکشاف_کا_دعوا_ویڈیو
طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ سابق افغان صدر کے معاون اور نائب صدر امر اللہ صالح کے مکان سے انہوں نے لاکھوں ڈالر کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran

طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ سابق افغان صدر کے معاون اور نائب صدر امر اللہ صالح کے مکان سے انہوں نے لاکھوں ڈالر کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔