یہ کس جرم کی سزا ہے؟+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i394676-یہ_کس_جرم_کی_سزا_ہے_ویڈیو
افغانستان میں داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے ایک بارے شیعہ مسلمانوں کو نماز کی حالت میں نشانہ بنایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۰ Asia/Tehran

افغانستان میں داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے ایک بارے شیعہ مسلمانوں کو نماز کی حالت میں نشانہ بنایا۔

امریکا اور مغربی ممالک کے آلہ کار داعش نے  اس سے پہلے قندوز کی جامع مسجد کو نشانہ بنایا تھا۔ 

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا، افغانستان میں اپنی خفت مٹانے کے لئے داعش کو آلہ کار کے طور پر استعمال کر رہا ہے تاکہ اس ملک میں شیعہ اور سنی اتحاد قائم نہ ہو سکے۔