لبنان، حالات بدستور کشیدہ، حملے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i394691-لبنان_حالات_بدستور_کشیدہ_حملے_کا_تازہ_ویڈیو_سامنے_آ_گیا
لبنان میں حزب اللہ اور حرکۃ الامل کے حامیوں پر سمیر جعجع کی پارٹی کے حامیوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملے کر دیئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ Asia/Tehran

لبنان میں حزب اللہ اور حرکۃ الامل کے حامیوں پر سمیر جعجع کی پارٹی کے حامیوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملے کر دیئے۔

رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آوروں نے مظاہرین کے سروں کو نشانہ بنایا۔ 

اس حملے میں 7 افراد شہید اور تقریبا 60 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ 

حزب اللہ نے فتنے کی بابت خبردار کیا ہے۔